‘Sadaayein’ Urdu Poetry – Flow Movement 3
Violin: Sikander
Flowing Poetry – ‘Sadaayein’ by @sikandermusic
ميرى صدائیں لبِ ساحل تک پہنچ گئی ہیں
لیکن موجیں پھر بھی خاموش و ساکت ہیں
پکارتا رہا ہوں میں سمندر کے آگے تیرا نام
كب تك مگر انتظار كروں ہر صبح و شام
کیسے اظہار کروں اس احساسِ ہجر کا
اب وقت ہی کہاں رہ گیا ہے اس طرز سخن کا
جی چاہتا ہے ہر صفحے کو سیاہ کر دوں
قلم رک گیا ہے پر، اس رنجِ دل کا کیا کروں